پروفائل کی معلومات

ملک
N/A
شہر لاس اینجلس، کیلیفورنیا
واقعہ کی تاریخ Jul 01, 2012
مشاہدات 29
خبر کا اصل لنک دیکھیں
گستاخ کا پروفائل

نقولا باسیلی نقولا

جولائی 2012 میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی توہین آمیز فلم 'انوسینس آف مسلمز' کا پروڈیوسر۔

جولائی 2012 میں نقولا باسیلی نقولا نے 'انوسینس آف مسلمز' نامی توہین آمیز فلم کا ٹریلر یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا جس میں نبی کریم (ص) کی ذات اقدس کی شدید توہین کی گئی۔ اس پر 40 سے زائد ممالک میں زبردست مظاہرے ہوئے۔

تبصرے 0

ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔