پروفائل کی معلومات

ملک
N/A
شہر نئی دہلی
واقعہ کی تاریخ May 26, 2022
مشاہدات 21
خبر کا اصل لنک دیکھیں
گستاخ کا پروفائل

نوپور شرما

سابق سیاسی ترجمان جنہوں نے مئی 2022 میں ایک ٹی وی مباحثے کے دوران نبی کریم (ص) کی شان میں توہین آمیز کلمات کہے۔

26 مئی 2022 کو ایک قومی ٹی وی چینل کے لائیو شو کے دوران نوپور شرما نے نبی کریم (ص) کی ذات اقدس کے بارے میں انتہائی ناگوار اور توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔ اس پر پاکستان، سعودی عرب اور قطر سمیت 15 سے زائد ممالک نے شدید سفارتی احتجاج ریکارڈ کرایا۔

تبصرے 0

ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔