پروفائل کی معلومات
ملک
N/A
شہر
مانچسٹر، نیو ہیمپشائر
واقعہ کی تاریخ
Sep 01, 2003
مشاہدات
70
گستاخ کا پروفائل
رابرت اسپنسر
اسلام مخالف ویب سائٹ کا ڈائریکٹر جسے اسلام کی توہین پر مبنی مواد کی اشاعت پر برطانیہ میں داخلے سے روکا گیا۔
رابرت اسپنسر نے متعدد کتابیں اور مضمون شائع کیے جن میں قرآن مجید اور سیرت طیبہ کی شدید توہین کی گئی۔ 2013 میں برطانوی حکومت نے اس کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
تبصرے 0
ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔
