پروفائل کی معلومات

ملک
N/A
شہر لندن
واقعہ کی تاریخ Sep 26, 1988
مشاہدات 15
خبر کا اصل لنک دیکھیں
گستاخ کا پروفائل

سلمان رشدی

اسلام اور پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی توہین پر مبنی کتاب 'دی سیٹینک ورسز' کا مصنف۔

ستمبر 1988 میں برطانیہ میں مقیم مصنف سلمان رشدی نے 'دی سیٹینک ورسز' نامی متنازع کتاب شائع کی جس میں اسلامی شعائر اور نبی کریم (ص) کی شان میں شدید توہین کی گئی۔ اس اقدام کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا۔

تبصرے 0

ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔