پروفائل کی معلومات
ملک
N/A
شہر
اسٹاک ہوم
واقعہ کی تاریخ
Jun 28, 2023
مشاہدات
31
گستاخ کا پروفائل
سلوان مومیکا
سویڈن میں مقیم عراقی پناہ گزین جس نے 2023 میں عید کے دن اسٹاک ہوم مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔
28 جون 2023 (عید الاضحیٰ) کے دن سلوان مومیکا نے اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر پولیس کی حفاظت میں قرآن مجید کے اوراق کو نذر آتش کیا اور بے حرمتی کی۔ اس پر او آئی سی اور 50 سے زائد ممالک نے شدید احتجاج کیا۔
تبصرے 0
ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔
