پروفائل کی معلومات

ملک
N/A
شہر پیرس
واقعہ کی تاریخ Sep 19, 2012
مشاہدات 13
خبر کا اصل لنک دیکھیں
گستاخ کا پروفائل

اسٹیفن چاربونیئر (چارلی ہیبڈو)

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے چیف ایڈیٹر جنہوں نے نبی کریم (ص) کے توہین آمیز خاکہ جات شائع کیے۔

اسٹیفن چاربونیئر نے فرانسیسی رسالے چارلی ہیبڈو کے چیف ایڈیٹر کی حیثیت سے 2006 سے 2015 کے دوران بار بار حضرت محمد (ص) کے توہین آمیز خاکے شائع کیے جس سے امت مسلمہ میں شدید بے چینی پھیلی۔

تبصرے 0

ابھی کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔